سلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شہیدِ کربلا حضرت امام حسینؓ ، ان کے خانوادے اور رفقاءکی عظیم قربانی کی یاد مناتے ہوئے اس کے مقاصد اور حکمتِ عملی کو پیش ِ نظر رکھنا چاہیے کیونکہ اس میں عالمِ انسانیت اور بالخصوص ہمارے گوناںگوں مسائل کا حل مضمر ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین کایوم عاشور کے موقع پر پیغام

مزید خبریں