صدر مملکت ممنون حسین کا بین الاقوامی ایرو سپیس کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی، صنعت و حرفت اور اقتصادی ترقی کے نئے دور میں قدم رکھ چکا ہے، نئے دور کے تقاضوں کی تکمیل کےلئے سائنسدان اور محقق اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں، خلائی تحقیق کا شعبہ اس سلسلہ میں نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی …

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی، صنعت و حرفت اور اقتصادی ترقی کے نئے دور میں قدم رکھ چکا ہے، نئے دور کے تقاضوں کی تکمیل کےلئے سائنسدان اور محقق اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں، خلائی تحقیق کا شعبہ اس سلسلہ میں نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) میں پانچویں بین الاقوامی ایرو سپیس سائنس و ٹیکنالوجی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply