اشک آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز اداکار افتخار قیصر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ صدر نے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم افتخار قیصر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
صدر مملکت ممنون حسین کا ممتاز اداکار افتخار قیصر کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں