صدر مملکت ممنون حسین کی سعودی سفیر نواف سعید احمد المالکی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب عقیدہ، تاریخ اور ثقافت کے مضبوط رشتوں میں منسلک ہیں اورا ن کے درمیان مختلف شعبہ ہائے حیات میں گہرے روابط استوار ہیں جن میں مزید گہرائی پیدا کرنے کےلئے کام جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات پیر کو سعودی عرب کے سفیر کموڈور نواف سعید احمد المالکی سے …

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب عقیدہ، تاریخ اور ثقافت کے مضبوط رشتوں میں منسلک ہیں اورا ن کے درمیان مختلف شعبہ ہائے حیات میں گہرے روابط استوار ہیں جن میں مزید گہرائی پیدا کرنے کےلئے کام جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات پیر کو سعودی عرب کے سفیر کموڈور نواف سعید احمد المالکی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ ا

Leave a Reply