صدر مملکت ممنون حسین کی قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اشرف اور کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی سے ملاقات میں گفتگو

ملکی ترقی کے لیے تعلیم بنیادی حیثیت کی حامل ہے، ملک میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مربوط کوششوں اور بھرپور طریقے سے کام کرنے کی ضرورت ہے صدر مملکت ممنون حسین کی قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اشرف اور کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت …

ملکی ترقی کے لیے تعلیم بنیادی حیثیت کی حامل ہے، ملک میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مربوط کوششوں اور بھرپور طریقے سے کام کرنے کی ضرورت ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اشرف اور کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی سے ملاقات میں گفتگو
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے تعلیم بنیادی حیثیت کی حامل ہے اس لئے ملک میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مربوط کوششوں اور بھرپور طریقے سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اشرف اور کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ریکٹر ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے جمعرات کو ان سے ایوانِ صدر میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

Leave a Reply