صدر مملکت ممنون حسین کی لاہورمیں فوجی جوانوں پر حملے کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے لاہورمیں فوجی جوانوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور پوری قوم نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے اور ان کے عزائم ناکام بنانے کے لیے پوری قوم متحد ہے۔بدھ کو ایک بیان میں صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ …

اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے لاہورمیں فوجی جوانوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور پوری قوم نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے اور ان کے عزائم ناکام بنانے کے لیے پوری قوم متحد ہے۔بدھ کو ایک بیان میں صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام کو زخمیوں کے علاج معالجہ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔انھوں نے کہا کہ آپریشن رد الفساد کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply