صدر مملکت ممنون حسین کی ممتاز اداکار کار قاضی واجد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز اداکار کار قاضی واجد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری تعزیتی بیان میں صدر مملکت کی قاضی واجد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور بلندی درجات کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ قاضی واجد نے اپنے فن سے اداکاری کو بام عروج پر پہنچا دیا،قاضی واجد کی خدمات تادیر …

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز اداکار کار قاضی واجد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری تعزیتی بیان میں صدر مملکت کی قاضی واجد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور بلندی درجات کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ قاضی واجد نے اپنے فن سے اداکاری کو بام عروج پر پہنچا دیا،قاضی واجد کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔