کراچی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک پولیس افسر سمیت کئی شہری شہید ہو گئے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور دیگر افراد پر دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ فعل ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں …
صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت،شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت

مزید خبریں
کراچی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک پولیس افسر سمیت کئی شہری شہید ہو گئے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور دیگر افراد پر دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ فعل ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔








