صدر مملکت نے ایوان بالا کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 21جولائی (اے پی پی)صدر مملکت نے ایوان بالا کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹری سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے خلاف جمع کرائی گئی قراردادوں پر مزید کارروائی کیلئے صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق I کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے سینٹ …

اسلام آباد ۔ 21جولائی (اے پی پی)صدر مملکت نے ایوان بالا کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹری سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے خلاف جمع کرائی گئی قراردادوں پر مزید کارروائی کیلئے صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق I کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے سینٹ کا اجلاس یکم اگست بروز جمعرات طلب کیا ہے۔

Leave a Reply