صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 12 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) صدر مملکت نے سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس 12 فروری 2018ءکو طلب کرلیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جمعہ کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 12 فروری کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔