اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے جس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

مزید خبریں