صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 12 جنوری کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 12 جنوری کو صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (1)کے تحت حاصل اختارات کوبروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کااجلاس طلب کیا ہے ۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایوان کی …

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 12 جنوری کو صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (1)کے تحت حاصل اختارات کوبروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کااجلاس طلب کیا ہے ۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply