صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی کی اہلیہ کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے اہلیہ کے ہمراہ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں اصلاح الدین صدیقی نے صدر مملکت کو اپنی تصنیف بھی پیش کی۔ دریں اثنا سید اختر علی نے بھی صدر مملکت سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں توانائی کی حرکیات کے موضوع پر اپنی …

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے اہلیہ کے ہمراہ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں اصلاح الدین صدیقی نے صدر مملکت کو اپنی تصنیف بھی پیش کی۔ دریں اثنا سید اختر علی نے بھی صدر مملکت سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں توانائی کی حرکیات کے موضوع پر اپنی کتاب پیش کی۔

مزید خبریں