اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 29 جولائی کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحٹ حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 29 جولائی کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا

مزید خبریں