صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا استعفی منظور کر لیا۔اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ یاد رہے کہ جسٹس فرخ عرفان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری تھی کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس فرخ عرفان کے استعفے سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کو آگاہ کیا گیا،جس پرسپریم …

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا استعفی منظور کر لیا۔اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ یاد رہے کہ جسٹس فرخ عرفان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری تھی کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس فرخ عرفان کے استعفے سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کو آگاہ کیا گیا،جس پرسپریم جوڈیشل کونسل نے استعفے کے بعد جسٹس فرخ عرفان کے خلاف کونسل کی کاروائی ختم کردی تھی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply