صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔جمعہ کووفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد اب اعجاز شاہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی حیثیت سے ذمہ داریاں …

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔جمعہ کووفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد اب اعجاز شاہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply