صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔