صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ بل 2022 کی توثیق کر دی

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ بل 2022 کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر کےپریس ونگ کے مطابق بل کا مقصد پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لانا ہے۔ صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔

مزید خبریں