اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت