اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد مہر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ صدر مملکت نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی وزیر علی محمد مہر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں