کراچی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اﷲ تعالیٰ نے بیش بہا بحری وسائل سے نوازا ہے اور ہم اس شعبہ یعنی بلیو اکانومی کو فروغ دے کر ان وسائل سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں، حکومت پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ اور بحری شعبہ کے فروغ کےلئے تمام ضروری وسائل مہیا کرے گی۔ انہوں نے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پی این ایس ”معاون“ کی پاک بحریہ فلیٹ میں شمولیت کی تقریب

مزید خبریں
کراچی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اﷲ تعالیٰ نے بیش بہا بحری وسائل سے نوازا ہے اور ہم اس شعبہ یعنی بلیو اکانومی کو فروغ دے کر ان وسائل سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں، حکومت پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ اور بحری شعبہ کے فروغ کےلئے تمام ضروری وسائل مہیا کرے گی۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں پاک نیوی ڈاکیارڈ میں 1700 ٹن فلیٹ ٹینکر پی این ایس ”معاون“ کی پاک بحریہ فلیٹ میں شمولیت کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پا








