اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پہلی ویمن ٹیلی میڈیسن سروس کا افتتاح کر دیا ہے۔ بدھ کو انہوں نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں ٹیلی میڈیسن شعبہ کا دورہ اور پہلی ویمن ٹیلی میڈیسن سروس کا افتتاح کیا۔ ویمن ٹیلی میڈیسن شعبہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بیگم سرور فاؤنڈیشن کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔ ویمن …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں ٹیلی میڈیسن شعبہ کا دورہ ، پہلی ویمن ٹیلی میڈیسن سروس کا افتتاح کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پہلی ویمن ٹیلی میڈیسن سروس کا افتتاح کر دیا ہے۔ بدھ کو انہوں نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں ٹیلی میڈیسن شعبہ کا دورہ اور پہلی ویمن ٹیلی میڈیسن سروس کا افتتاح کیا۔ ویمن ٹیلی میڈیسن شعبہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بیگم سرور فاؤنڈیشن کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔ ویمن ٹیلی میڈیسن شعبہ کے قیام کا مقصد پردہ دار خواتین کو گھر بیٹھے ٹیلی میڈیسن سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کرنا ہے۔








