صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو جسٹس (ر) ارشاد حسن نے اپنی کتاب ارشاد نامہ پیش کی ہے

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو جسٹس (ر) ارشاد حسن نے اپنی کتاب ارشاد نامہ پیش کی ہے۔یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں