اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے، پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز سے کامیابی حاصل کی۔ صدر مملکت نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ہیٹرک کرنے والے کم عمر ترین فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے، پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز سے کامیابی حاصل کی۔ صدر مملکت نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ہیٹرک کرنے والے کم عمر ترین فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے بنگلہ دیش ٹیم کیلئے مستقبل میں نیک تمناﺅں کا بھی اظہار کیا۔








