کراچی ۔ 5 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی مرحوم پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کے گھر گئے۔اتوار کو صدر مملکت نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اجمل خان کی تعلیم کے شعبے میں خدمات کو ہمیشہ …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مرحوم پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کے گر آمد ، مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

مزید خبریں
کراچی ۔ 5 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی مرحوم پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کے گھر گئے۔اتوار کو صدر مملکت نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اجمل خان کی تعلیم کے شعبے میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔








