اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد اور پرعزم ہے۔ اتوار کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکی بلندی …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد اور پرعزم ہے۔ اتوار کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکی بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔








