صدر مملکت کا تباہ کن زلزلہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ایران کے بھائیوں کے ساتھ تباہ کن زلزلہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے ایران اور عراق کے سرحدی …

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ایران کے بھائیوں کے ساتھ تباہ کن زلزلہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے ایران اور عراق کے سرحدی علاقہ میں 12 نومبر کی شب آنے والے زلزلہ کے نتیجے میں ایرانی صوبے کرمان شاہ میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر ڈاکٹر حسن روحانی کو تعزیتی پیغامات بھجوائے

Leave a Reply