اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ ملک میں فساد پھیلانے کی …
صدر مملکت کی کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ ملک میں فساد پھیلانے کی ایسی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں، قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد اور پرعزم ہے۔







