صدر ممنون حسین نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو فون کر کے ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) صدر ممنون حسین نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو فون کر کے ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔ بدھ کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے بیگم کلثوم نواز کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر ممنون حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم …

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) صدر ممنون حسین نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو فون کر کے ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔ بدھ کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے بیگم کلثوم نواز کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر ممنون حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جلد صحت یاب کرے اور ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

Leave a Reply