صدر ممنون حسین کی سابق گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان قاسم پرکھ کے گھر آمد، اہل خانہ سے ان کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کو سابق گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان قاسم پرکھ کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر ممنون حسین نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ سابق گورنر سٹیٹ …

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کو سابق گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان قاسم پرکھ کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر ممنون حسین نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ سابق گورنر سٹیٹ بنک کی قومی معاشی استحکام کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Leave a Reply