واشنگٹن ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلائی فورس تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے خلائی فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خلائی فورس زمین کے باہر بھی ہماری بالادستی کو یقینی بنائے گی، چین اور روس سے پہلے ہم خلا میں موجود ہوں گے۔ایجنسی کے مطابق ٹرمپ خلا میں امریکی بالادستی چاہتے ہیں …
صدر ٹرمپ کا خلائی فورس بنانے سمیت چاند، مریخ اور خلا پر امریکی بالادستی کیلئے نئے منصوبوں کا اعلان

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلائی فورس تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے خلائی فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خلائی فورس زمین کے باہر بھی ہماری بالادستی کو یقینی بنائے گی، چین اور روس سے پہلے ہم خلا میں موجود ہوں گے۔ایجنسی کے مطابق ٹرمپ خلا میں امریکی بالادستی چاہتے ہیں اور ان کی جانب سے خلائی فورس بنانے کا اعلان سامنے آیا ہے،اس کے ساتھ ہی صدر ٹرمپ نے چاند،مریخ اور خلا پر امریکی بالادستی کے حصول کے لیے نئے اقدامات اور منصوبوں کا اعلان کیا ہے








