صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کا زینب علی نقوی کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی نے نوجوان خاتون ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔  