صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔26 اپریل (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 09 سے10 روپے فی کلو، پیاز36سے38 روپے اور ٹماٹر55 سے60 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ190 سے 198 روپے، پالک14 سے15، بینگن28سے30 ، بھنڈی توری106سے110 ،کریلہ48 سے50، گھیا کدو63 سے65 ، مٹر63 سے65 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ56 سے58 ، پھول گوبھی53سے55 …

لاہور۔26 اپریل (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 09 سے10 روپے فی کلو، پیاز36سے38 روپے اور ٹماٹر55 سے60 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ190 سے 198 روپے، پالک14 سے15، بینگن28سے30 ، بھنڈی توری106سے110 ،کریلہ48 سے50، گھیا کدو63 سے65 ، مٹر63 سے65 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ56 سے58 ، پھول گوبھی53سے55 ، بند گوبھی46 سے48 ، شلجم33سے35 ،مولی14سے15اور لیموں چائنہ125سے130 روپے فی کلو رہا۔

Leave a Reply