صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔26 اپریل (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)160 تا165 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپے، کیلا90سے95 روپے فی درجن اور امرود56 سے58 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور (ایرانی) 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

Leave a Reply