صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔14 جون(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 120تا125 روپے اور کیلا77سے80 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور (ایرانی) 144 تا 150 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

Leave a Reply