اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) پنجاب کے وزیر برائے ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ کھربوں روپے کے لوٹ کے پیسے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے لوگ اور بیورو کریٹس جو پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے ہیں وہ واپس لیکر آئیں گے، ہم نے نیب پر کوئی دباﺅ نہیں …
صوبائی وزیر برائے ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) پنجاب کے وزیر برائے ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ کھربوں روپے کے لوٹ کے پیسے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے لوگ اور بیورو کریٹس جو پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے ہیں وہ واپس لیکر آئیں گے، ہم نے نیب پر کوئی دباﺅ نہیں ڈالا بلکہ یہ کہا ہے کہ بلا امتیاز احتساب کیا جائے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے 36 سال سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوں بڑی جماعتوں نے بے دردی کے ساتھ قرضے لئے اور اب یہ جوکچھ بھی ہو رہا ہے یہ ان دونوں جماعتوں کا کیا دھرا ہے








