صومالیہ میں مسافر بس پر بم حملہ 6 شہری ہلاک

موغا دیشو ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) صومالیہ میں مسافر بس پر بم حملے کے نتیجے میں 6 مسافر ہلاک ہوگئے۔ صومالیہ کے نشریاتی ادارے کے مطابق صومالیہ کے صوبے شیبیلہ میں مسافر بس پر بم حملے کے نتیجے میں دو عورتوں سمیت 6 شہری ہلاک ہوگئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply