اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) ضرب عضب میں متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی کے عارضی طورپر بے گھر افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 91ہزار 689 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ، واپس جانے والے افراد میں 25ہزار روپے کیش گرانٹ جبکہ ٹرانسپورٹ کی مد میں 10ہزار روپے بذریعہ موبائل سم ادا کئے جارہے ہیں۔ ایف ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق …
ضرب عضب میں خیبر ایجنسی کے عارضی طورپر بے گھر 91ہزار 689 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ، ایف ڈی ایم اے
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) ضرب عضب میں متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی کے عارضی طورپر بے گھر افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 91ہزار 689 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ، واپس جانے والے افراد میں 25ہزار روپے کیش گرانٹ جبکہ ٹرانسپورٹ کی مد میں 10ہزار روپے بذریعہ موبائل سم ادا کئے جارہے ہیں۔ ایف ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی کے عارضی طورپر بے گھر ہونے والے افراد کی واپسی کا عمل جاری ہے









