اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے بہترین اقدامات اور شہریوں کو سہولیات کی بروقت فراہمی کے نتیجے میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2019-20ءکے پہلے ہی ماہ محصولات کے حصول میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1 ارب 89 کروڑ روپے ٹیکس وصول کر لیا، وزیر اعظم عمران خان نے انتظامیہ کی کارکردگیکی تعریف کی ہے۔ وزیر اعظم عمران …
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی بہترین کارکردگی، مالی سال 2019-20ءکے پہلے ہی ماہ 1 ارب 89 کروڑ روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کر لیا، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کارکردگی کی تعریف
اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے بہترین اقدامات اور شہریوں کو سہولیات کی بروقت فراہمی کے نتیجے میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2019-20ءکے پہلے ہی ماہ محصولات کے حصول میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1 ارب 89 کروڑ روپے ٹیکس وصول کر لیا، وزیر اعظم عمران خان نے انتظامیہ کی کارکردگیکی تعریف کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر گزشتہ برسوں اور رواں سال کے اعداد و شمار شیئر کیے ، انھوں نے مشکلات کے باوجود ٹیکس کے حصول میں ریکارڈ اضافے پر ضلعی انتظامیہ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو سراہا۔









