پشاور۔17اگست (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ چکیاتن اور واڑئی گرڈسٹیشنزکی اپ گریڈیشن کاپہلے سے افتتاح ہوچکاہے،دیرکوگولن گول ہائیڈروپاورپراجیکٹ چترال سے بجلی دی جائیگی اوراس ضمن میںوزیراعظم نے پہلے منظوری دی ہے، کسی کوان منصوبوںپرسیاسی دکان چمکانے کی ضرورت نہیں۔انہوںنے کہاکہ ملاکنڈڈویژن کیلئے مردان سے12انچ سوئی گیس پائپ جس پرتین ارب روپے کی لاگت آئیگی پرکام برق رفتاری سے جاری ہے
ضلع دیرکوگولن گول ہائیڈروپاورپراجیکٹ چترال سے بجلی دی جائیگی ،انجینئرامیرمقام

مزید خبریں