ملتان۔ 18 ستمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں 417ایمرجنسیز میں مجموعی طور418افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں390،شجاع آبادمیں17اور جلال پورپیروالامیں 10ایمرجینسیز پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد97ہے،ملتان شہر میں84،شجاع آبادمیں آٹھ اور جلال پور پیر والا میں پانچ ٹریفک حادثات پیش آئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں239میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں233جبکہشجاع آباداورجلال …
ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 418افرادکوریسکیوکیا،ترجمان

مزید خبریں
ملتان۔ 18 ستمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں 417ایمرجنسیز میں مجموعی طور418افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں390،شجاع آبادمیں17اور جلال پورپیروالامیں 10ایمرجینسیز پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد97ہے،ملتان شہر میں84،شجاع آبادمیں آٹھ اور جلال پور پیر والا میں پانچ ٹریفک حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں239میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں233جبکہشجاع آباداورجلال پور پیروالا میں تین ،تین ایمرجینسیز پیش آئیں۔10کرائم،تین آگ لگنے کی،10کرائم اور چھ گرنےکی ایمرجنسیزرپورٹ ہوئیں۔ضلع بھر میں مجموعی طور پر 166افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 211 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔








