اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈی نیشن نے طبی سہولتوں کو جدید خطوط پراستوار کرنے اور انہیں باضابطہ اور معیاری بنانے کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاہے کہکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے منشور کے مطابق تمام شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات تک رسائی پر یقین …
طبی سہولتوں کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کئے ہیں،سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈی نیشن نے طبی سہولتوں کو جدید خطوط پراستوار کرنے اور انہیں باضابطہ اور معیاری بنانے کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاہے کہکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے منشور کے مطابق تمام شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات تک رسائی پر یقین رکھتی ہے،اس ضمن میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کیلئے بھرپور سیاسی عزم موجود ہے۔








