دمشق ۔ 24 مئی (اے پی پی)شامی حکومت نے اقوامِ متحدہ کوبھیجے گئے خط میں گذشتہ روز طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کی ذمہ داری شدت پسندوں اور ان کے مدد گار بعض ممالک پر عائد کی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملک کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اقوامِ متحدہ کو خطوط ارسال کیے گئے ہیں …
طرطوس اور جبلہ میں بم دھماکوں میں شدت پسندوںکا ہاتھ ہے، شامی حکومت کا اقوام متحدہ کو خط

مزید خبریں
دمشق ۔ 24 مئی (اے پی پی)شامی حکومت نے اقوامِ متحدہ کوبھیجے گئے خط میں گذشتہ روز طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کی ذمہ داری شدت پسندوں اور ان کے مدد گار بعض ممالک پر عائد کی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملک کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اقوامِ متحدہ کو خطوط ارسال کیے گئے ہیں جن میں ان دھماکوں کی مذمت کی گئی ہے








