عالمی برادری خصوصاً عالمی میڈیا انسانی حقوق کی تنظمیںمقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم بند کروانے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ریاستی عوام کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کریں ،قائمقام صدر آزاد کشمیرشاہ غلام قادر

مظفر آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) قائمقام صدر آزاد کشمیرشاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ عالمی برادری خصوصاً عالمی میڈیا انسانی حقوق کی تنظمیںمقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم بند کروانے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ریاستی عوام کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔بھارتی افواج 70سال سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو طاقت کے …

مظفر آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) قائمقام صدر آزاد کشمیرشاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ عالمی برادری خصوصاً عالمی میڈیا انسانی حقوق کی تنظمیںمقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم بند کروانے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ریاستی عوام کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔بھارتی افواج 70سال سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو طاقت کے بل بوتے پر غلام بنائے ہوئے ہے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جبر کی اس خونی لکیر نے انسانی رشتوں کو جدا کر رکھا ہے جس کا آئینی ،قانونی و اخلاقی جواز نہیں ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے جرمن کے میڈیا نمائندگان سے انٹرویو میں /بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply