ڈھاکہ۔ 10 ستمبر(اے پی پی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اسلامی ترقیاتی بینک سمیت عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ میانمار پر روہنگیا مہاجرین کی واپسی کے لیے دباو بڑھائیں۔
عالمی برادری روہنگیا مہاجرین کی واپسی میں کردار ادا کرے، حسینہ واجد