نیو یارک۔13 اکتوبر(اے پی پی) پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر ، جنگ زدہ اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے بچوں کی حالت زار اور مشکلات پر بھرپور توجہ دی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی سماجی ، انسانی ہمدردی اور ثقافتی امور بارے قائم تھرڈ کمیٹی کو بتایا کہ شام سے لیکر فلسطین اور مقبوضہ …
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر ، جنگ زدہ اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے بچوں کی حالت زار اور مشکلات پر بھرپور توجہ دے ، ملیحہ لودھی

مزید خبریں
نیو یارک۔13 اکتوبر(اے پی پی) پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر ، جنگ زدہ اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے بچوں کی حالت زار اور مشکلات پر بھرپور توجہ دی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی سماجی ، انسانی ہمدردی اور ثقافتی امور بارے قائم تھرڈ کمیٹی کو بتایا کہ شام سے لیکر فلسطین اور مقبوضہ جمو و کشمیر میں بچے مسلسل تشدد کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں جس میں نہ تو ان بچوں کی کوئی مرضی یا خود ان کا کوئی عمل دخل ہے اور نہ ہی ان کا کوئی قصور ہے۔ اس کے باوجود وہ روزانہ بہیمانہ اور ناقابل تصور وحشت کا شکار ہوتے ہیں۔








