عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے ہزاروں افراد کے زخمی اور بینائی سے محروم

نیو یارک۔10 ستمبر(اے پی پی)معروف امریکی جریدے ٹائم نے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کے شرکاءکے خلاف پیلٹ گن کا استعمال اور اس سے ہزاروں افراد کو بینائی سے محروم کرنے کی طرف مبذول کروائی ہے۔ جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں ایوارڈ یافتہ اطالوی فوٹو گرافر اور صحافی کیملو پاسکریلی کی تصاویر بھی شامل کی ہیں جن میں پیلٹ گن …

نیو یارک۔10 ستمبر(اے پی پی)معروف امریکی جریدے ٹائم نے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کے شرکاءکے خلاف پیلٹ گن کا استعمال اور اس سے ہزاروں افراد کو بینائی سے محروم کرنے کی طرف مبذول کروائی ہے۔ جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں ایوارڈ یافتہ اطالوی فوٹو گرافر اور صحافی کیملو پاسکریلی کی تصاویر بھی شامل کی ہیں جن میں پیلٹ گن کا نشانہ بننے والے کشمیری شہریوں کی حالت زار دکھائی گئی ہے۔