کابل ۔ 28 مارچ (اے پی پی) عالمی بنک افغانستان میں پائیدار شہری ترقی کیلئے افغان حکومت کو 200ملین ڈالرکی امداد فراہم کریگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دیہی بہبودو شہری ترقی کی وزارت کی طرف جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ ملک میں پائیدار شہری ترقی کے منصوبوں کیلئے عالمی بنک افغان حکومت کو 200ملین ڈالر کی امدادفراہم کریگا۔عالمی بنک افغانستان میں دیگر شعبوں میں بھی افغان حکومت …
عالمی بنک افغانستان میں پائیدار شہری ترقی کیلئے افغان حکومت کو 200ملین ڈالرکی امداد فراہم کرے گا

مزید خبریں
کابل ۔ 28 مارچ (اے پی پی) عالمی بنک افغانستان میں پائیدار شہری ترقی کیلئے افغان حکومت کو 200ملین ڈالرکی امداد فراہم کریگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دیہی بہبودو شہری ترقی کی وزارت کی طرف جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ ملک میں پائیدار شہری ترقی کے منصوبوں کیلئے عالمی بنک افغان حکومت کو 200ملین ڈالر کی امدادفراہم کریگا۔عالمی بنک افغانستان میں دیگر شعبوں میں بھی افغان حکومت کو معاونت فراہم کررہاہے۔








