عالمی توانائی بحران،امریکا کا کچھ ممالک پر عائد تیل کی پابندیاں عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن ۔10مارچ (اے پی پی):امریکا نے ایران جنگ کے باعث عالمی توانائی منڈی میں پیدا ہونے والے دباؤ کو کم کرنے کیلئےکچھ ممالک پر عائد تیل کی پابندیاں عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔رائٹر ز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع اپنے ریزورٹ میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم کچھ ممالک پر عائد تیل کی پابندیاں عارضی طور پر ختم …

واشنگٹن ۔10مارچ (اے پی پی):امریکا نے ایران جنگ کے باعث عالمی توانائی منڈی میں پیدا ہونے والے دباؤ کو کم کرنے کیلئےکچھ ممالک پر عائد تیل کی پابندیاں عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔رائٹر ز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع اپنے ریزورٹ میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم کچھ ممالک پر عائد تیل کی پابندیاں عارضی طور پر ختم کرنے پر غور کر ر ہیں ممکن ہے کہ بعد میں انہیں دوبارہ نافذ نہ کیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اندازہ تھا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھیں گی، تاہم ان کے بقول قیمتوں میں اضافہ توقع سے کم ہوا ہے۔