سنگاپور ۔ 14 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میںخام تیل نرخوں میں کمی آئی ہے۔ پیر کو سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی33 سینٹ(0.4 فیصد)کمی کے ساتھ 76.79 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی سپلائی26 سینٹ( 0.3فیصد) کمی کے ساتھ 70.44 ڈالر فی بیرل طے پائی۔برنٹ کروڈ کے نرخ گذشتہ …
عالمی مارکیٹ میںخام تیل نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 14 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میںخام تیل نرخوں میں کمی آئی ہے۔ پیر کو سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی33 سینٹ(0.4 فیصد)کمی کے ساتھ 76.79 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی سپلائی26 سینٹ( 0.3فیصد) کمی کے ساتھ 70.44 ڈالر فی بیرل طے پائی۔برنٹ کروڈ کے نرخ گذشتہ ہفتے نومبر 2014 کے بعد انتہائی اوپر 78 ڈالر فی بیرل پر آگئے تھے۔








